احسان پروگرام رجسٹریشن 8171 - وزیر اعظم احسان پروگرام کے لئے درخواست کیسے دیں
How to apply for Prime Minister ehsaas program
Ehsaas Emergency Cash Program SMS Process in Urdu and Engish
Step 1:
- Send your CNIC number to 8171
آپ کو اپنا شناختی کارڈ نمبر 8171 پر ایس ایم ایس کرنا ہے
Step 2:
- If CNIC is valid you automatically move to the next step otherwise you will get a message stating “Your CNIC number is not eligible for the Ehsaas Emergency Cash Program.”
اگر آپکا شناختی کارڈ نمبر احساس ایمرجنسی پروگرام كے لیے اہل ہے تو آپکو خود با خود اگلے مرحلے پر منتقل کیا جائے گا اور اگر آپکا شاناخی کارڈ نمبر اہل نہیں
ہے تو آپکو بزریعہ میسیج مطلع کیا جائے گا
Step 3:
- If the applicant is blocked due to sanity profiling he will be notified via SMS otherwise will move forward to the next step.
اگر درخوست گزر کو غلط پروفیلنگ کی وجہ سے مسترد کیا گیا ہے تو ایسے میسیج كے ذریعے مطلع کیا جائے گا ورنہ اگلے مرحلے میں منتقل کیا جائے گا
Step 4:
- If you or your spouse is a government employee you are not eligible for the Ehsas Emergency Cash Programme and will be notified via SMS otherwise you move on to the next step.
اگر آپ یا آپ کا شریک حیات ایک سرکاری ملازم ہے تو آپ احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے اہل نہیں ہیں اور آپ کو ایس ایم ایس کے ذریعہ مطلع کیا جائے گا اور آپ اگلے مرحلے پر آگے بڑھیں گے۔
Step 5:
- If the CNIC number is present in the NSER (National Socio-Economic Registry) Data Base and it is eligible for the Ehsaas Emergency Cash Program you will be notified via SMS accordingly and how to receive the cash grant.
اگر سی این آئی سی نمبر این ایس ای آر ڈیٹا بیس میں موجود ہے اور وہ احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے اہل ہے تو آپ کو ایس ایم ایس کے ذریعہ مطلع کیا جائے گا اور نقد گرانٹ کیسے وصول کیا جائے۔
Step 6:
- If the CNIC is not present in the NSER (National Socio-Economic Registry) Data Base then you will be notified via SMS and told to contact your Regional Offices to apply for the Ehsaas Emergency Cash Program.
اگر اپنا شناختی کارڈ نمبر نسیر كے ڈیٹابیس میں موجود نہیں ہے تو آپکو بزریعہ میسیج مطلع کر دیا جائے گا اور آپکو ریجنل آفس میں رابطہ کرنا ہو گا ٹیک آپ
احساس کیش پروگرام كے لیے اپلائی کر سکے
- Ehsaas program registration 8171
- If you get a contact message from the administration, contact your Village Council Secretary or Office of the Tehsil (AC Office),
اگر آپ کو انتظامیہ سے رابطہ کا پیغام ملتا ہے تو ، اپنے گاؤں کونسل کے سکریٹری یا تحصیل کے دفتر (AC آفس) سے رابطہ کریں ،
